اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اچها جی۔ مجهے تو تخیل کا دکھ درد اور کرب لگتا ہے۔
عاطف ملک
عاطف ملک
اور ہم عیاشی سے محروم :-پی
La Alma
La Alma
عبدالقیوم چوہدری . دکھ ، درد یا کسی اور جذبے کے اظہار کی بنیادی ضرورت، نثر لکھنے سے بھی پوری ہو جاتی ہے . شاعری فکر کا اسراف ہے .
نمرہ
نمرہ
صحیح بات ہے!
La Alma
La Alma
عاطف ملک . آپ توآج کل دونوں ہاتھوں سے لٹا رہے ہیں .
محمدظہیر
محمدظہیر
مجھے لفظ عیاشی سے اعتراض ہے خاص کر شاعری کے ساتھ جوڑنے پر
La Alma
La Alma
آپ کس کے ساتھ جوڑنا چاہ رہے ہیں ؟
محمدظہیر
محمدظہیر
شاعری الہام جیسی کوئی چیز لگتی ہے۔ عیاشی آوارہ لوگوں کا شیوہ لگتا ہے
Top