اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
صورتِ مسئولہ چونکہ عمومی حالات سے مختلف ہے سو علمائے کرام اسے بہ امرِ مجبوری و بہ کراہت مباح سمجھتے ہیں تاہم احتیاط کا تقاضہ یہ ہے کہ چاول میں چائے یا کافی کی اس قدر مقدار شامل کرلی جائے کہ رنگ اور ذائقے میں کوئی خاص فرق محسوس نہ ہو۔ :) :)
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
ہاہاہااہا کمال است
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
بالکل جائز ہے بشرطیکہ گھر سے 5 کلومیٹر کے اندر اند رکوئی ہسپتال ضرور ہو :پ
محمداحمد
محمداحمد
گھر سے پانچ کلو میٹر کے اندر اندر ہسپتال نہ بھی ہو تو اردو محفل پر ڈاکٹر صاحب ہمہ وقت موجود رہتے ہیں جنہیں کرکٹ کی باتوں میں لگا کر مفت مشورہ کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
محمد احمد بھیا یہ ہمہ وقت رہنے والا مجھ پہ الزام ہے ویسے :پ
محمداحمد
محمداحمد
Abdul AR بھائی کی حوصلہ افزائی کے لئے کہہ رہا ہوں۔ :) :) :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
مجھے لگا میری حوصلہ شکنی کر رہے ہیں : سپر سمائلس
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا۔۔۔! ایسا نہیں ہے! البتہ بغیر فیس کے مشورے دیتے آپ کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے تو ایک لڑی اپنے کلینک کی کھول لیجے۔ :) :) :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ہاہاہاہا ۔ صحیح کہا ۔ کلینک کی لڑی کھول تو لیں لیکن وہ پاسورڈ پروٹیکٹڈ ہونی چاہیے کیونکہ ذاتی مشورے اکثر دوسروں کو بتانے والے نہیں ہوتے :پ
محمداحمد
محمداحمد
تو پھر لڑی کھول کر مریضوں کو مکالموں میں طلب کر لیں۔ :) :) :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
لیکن مکالموں میں طلب کرنا سیدھی بدنامی ہے ۔ سوچ لیں ۔ :پ
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔! یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں! :)
Top