اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وعلیکم السلام۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
آپ کس زمرے میں آتے:)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا،
سچ منہ سے نکل جاتا ھے کوشش نہیں کرتا،
(مظفر وارثی)
ل
لئیق احمد
بس اس بات کا خیال رہے کہ تلخ گوئی اور بدتمیزی میں فرق ہوتا ہے۔
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
پرسکون اور میٹھے لہجے والے مذاح پسند لوگوں میں
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
وہ بھی اکثر خطرناک ہوتے ہیں: -)
Top