اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پانچ کلومیٹر نارمل رننگ یا تیز ؟ کسی میراتھن کی تیاری کر رہے ہیں؟
اے خان
اے خان
5 کلومیٹر کے درمیان میں آپ آرام کے لیے رکتے ہیں کہ نہیں
زیک
زیک
انٹرول رن۔ تیز اور آہستہ کئی بار
زیک
زیک
5 کلومیٹر میں کیا رکنا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
زبردست۔۔۔۔ وش کہ کسی دن میں بھی بھاگ سکوں۔۔۔ کوشش کے باوجود ابھی تک ڈھائی سے اوپر نہین جا سکا۔
زیک
زیک
میراتھن 42 کلومیٹر ہوتی ہے 5 سے تو کچھ نہیں بنے گا
زیک
زیک
اگر دو اڑھائی کلومیٹر بھاگ سکتے ہیں تو 5 زیادہ مشکل نہیں۔ باقاعدگی سے کم رفتار سے دوڑیں اور اگر تھک جائیں تو ایک دو منٹ تیز چلیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ان شاء اللہ ۔۔۔ کوشش ہے ۔۔۔ اور اب پڑھا کہ اپ بھاگ رہے ہیں۔ تو حوصلہ ذرا اور جوان ہو رہا ہے۔
arifkarim
arifkarim
شوگر اور موٹاپا ختم کرنے کا بہترین نسخہ بتایا ہے زیک نے۔ آزمودہ ہے
زیک
زیک
اینڈرائڈ اور آئی فون پر کاؤچ ٹو فائیو کے کے لئے کئی ایپس ہیں۔ میں نے بھی کچھ سال پہلے ایک ایپ کے ٹریننگ پلان سے شروع کیا تھا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں بھی پہلے ایک ایپ استعمال کر رہا تھا۔ اب سیون منٹس آ ڈے استعمال کر رہا ہوں۔۔۔ رننگ کے لیے بس کوئی ایپ استعمال نہین کر رہا۔
Top