اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
لگتا ہے یہ کسی فارسی شعر کا ترجمہ ہے
زیک
زیک
سنسکرت میں کہتے تو کیا ہی بات تھی
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
ترجمہ ہی ہے
اے خان
اے خان
میں بھی اگر شاعر ہوتا تو
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
جہنم میں جائیں گے شاعر ہمارے
اے خان
اے خان
وہ کیوں؟
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
جھوٹ بولتے ہیں نا
Top