اردو محفل فورم

ابن توقیر
ابن توقیر
کچه دیر ہوئی موٹروے سے اترے ہیں، راستے میں تو بہت زیادہ بارش تهی پر اپنے انٹرچینج سے اترے تو یہاں ہلکی ہلکی بارش پائی.
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کتهے ودے ہئے او جی؟
اے خان
اے خان
ہمارے ہاں تو صرف آندھی اور گڑگڑاہٹ تھی.
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
صرف تیز ہوا اور وہ بھی صبح صبح ۔ جو کہ اب تک چل رہی ہے ۔ لاہور سے براہِ راست
Top