اردو محفل فورم

سین خے
سین خے
نہیں جی، اس دنیا میں ابھی بھی کچھ الو اور پاگل بستے ہیں خود کو برباد کرنے کے لئے ! :(
عاطف ملک
عاطف ملک
مجھے الوؤں سے کیا غرض۔۔۔۔۔کوئی "اُلی" ہوتی تو شاید کچھ فائدہ بھی ہوتا :-(
سین خے
سین خے
اُلیاں بھی ہوتی ہیں عاطف! :( بس ان کی بربادیاں کسی کو یاد ہی نہیں رہتیں
عاطف ملک
عاطف ملک
اس بات پر سیر حاصل گفتگو ہو چکی ہے :پی
عاطف ملک
عاطف ملک
سین ، آپ واقعی میں خاتون نہیں لگتیں :ڈی
سین خے
سین خے
اب بھلا اس بات میں ایسا کیا ہے کہ جس کی وجہ سے میرے خاتون ہونے پر شک کیا جائے :|
عاطف ملک
عاطف ملک
اس بات کی نہیں،عمومی بات کر رہا تھا۔
عموماً آپ کا نقطہِ نظر عام خواتین سے ذرا ہٹ کے ہوتا ہے :)
سین خے
سین خے
آہااااا یعنی مختلف ہوں 8) اب بس یہ نہیں پتا کہ عام خواتین سے بالکل ہی گئی گزری لگتی ہوں یا پھر زیادہ آئی کیو والی لگتی ہوں۔ خیر میں زیادہ آئی کیو والی بات پر یقین کر کے خوش ہو لیتی ہوں :پی
Top