اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
با محاورہ ترجمہ بھی ارشاد ہو
عاطف ملک
عاطف ملک
محمد وارث سر،
صریر خامہِ وارث کیلیے assignment آئی ہے کہ میں تو اس کلام کا ترجمہ کرنے کے قابل نہیں۔
عاطف ملک
عاطف ملک
لئیق بھائی،
یہ حضرتِ امیر خسرو کا کلام ہے کہ محبوب کی نگاہ پڑتے ہی میری ہستی تک میری نہیں رہی۔
مجھے اتنی ہی سمجھ آئی ہے :پی
ل
لئیق احمد
یہ تو ایم مشہور کلام ہے مجھے "چھلک" اور "ادھم" کا معنی معلوم نہیں ۔ باقی معلوم ہے اگر آُپ جانتے ہیں تو ارشاد
Top