اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
وعلیکم السلام اور خوش آمدید بعد از عقد شرعی وحقیقی یا حبیبی :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
و علیکم السلام دولہا میاں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وعلیکم السلام
یوسف سلطان
یوسف سلطان
وعلیکم السلام
محمداحمد
محمداحمد
ڈاکٹرعامر شہزاد ! :) شرعی و حقیقی! کمال کرتے ہیں آپ بھی۔ سنائیے کیا نئی تازی ہے۔ ٹیسٹ میچ فالو کر رہے ہیں یا نہیں؟
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ہاہاہاہا احمد بھیا حقیقی اس لیے کہا کہ ہو سکتا ہے سیریز کھیلنے سے پہلے کو ئی دوستانہ میچ کھیلا ہو آپ نے :پ
ٹیسٹ میچ فالو کر رہا ہوں لیکن صرف محفل کی حد تک ۔ باقی دیکھ نہیں پا رہا کیونکہ ٹائمنگ بڑی عجیب سی ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم کا بے حد کرم ہے۔آپ خیریت سے ہیں۔
یوسف سلطان
یوسف سلطان
الحمد اللہ ،احمد بھائی سب ٹھیک ہے آپ سنائیں ۔
ل
لئیق احمد
وعلیکم السلام - اھلا و سھلا
کاشف اختر
کاشف اختر
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Top