اردو محفل فورم

عاطف ملک
عاطف ملک
جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں؟
ایسا کیا ہو گیا آخر کہ اتنے سخت الفاظ استعمال۔کرنے پڑے؟؟
با ادب
با ادب
بھائی صاحب آج کل تو واقعی ہر بات پہ جان کی امان پانی ضروری ہو گئی ہے. کون جانے کس وقت آزادئ جان کا پروانہ تھما دیا جائے.
Top