اردو محفل فورم

با ادب
با ادب
ہمیں تو اسی منہ سے ہے. ۔ ۔ باقیوں کا نہیں پتہ
جاسمن
جاسمن
ہم تو بس مانگنے والے ہیں۔۔۔مانگتے ہوئے اپنا منہ نہیں دیکھتے۔۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
طریقہ تو اللہ نے بھی یہی بتایا ہے.
پہلے ایاک نعبد پھر ایاک نستعین. :)
با ادب
با ادب
نعبد میں عبد کے معنی ہیں عاجزی اور محتاجی کو بیان کرنا. ۔ یعنی اے اللہ میں تیرے آگے اپنی کمزوری کا اعتراف کرتا ہوں. ۔اور تجھ ہی سے مد مانگتا ہوں. عبد عبادت کو نہیں کہتے
Top