اردو محفل فورم

یاز
یاز
آپ کے ہاتھ میں جادو ہے جناب۔
arifkarim
arifkarim
ایک پی ایچ ڈی کیا کر لی، سوپر ہیروہی بن گئے!
یاز
یاز
میں تو کہتا ہوں کہ لگے ہاتھوں کچھ اہرامِ مصر نما نشانیاں کھڑی کر لیں، قبل اس کے کہ یار لوگ بیان واپس لے لیں۔
زیک
زیک
وہ آپ نے کیا کہا تھا زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو تو اب تو کئی گواہیاں ہیں سپرپاورز کی۔
عثمان
عثمان
اب سمجھ آئی کہ محفل کا اردو ایڈیٹر کیوں کام نہیں کر رہا۔ :)
یا بعض اوقات محفل کیوں سست ہوجاتی ہے۔
بلکہ حال ہی میں نمودار ہونے والے نئے محفلین کے پیچھے بھی آپ ہی کا خفیہ ہاتھ معلوم ہوتا ہے۔ :)
arifkarim
arifkarim
عثمان یہ تو سوپر ولین والی کرامات ہیں نہ کہ سوپر ہیرو :)
عثمان
عثمان
اینٹی ہیرو غیرہ بھی شامل کر لیں۔ :)
La Alma
La Alma
حال ہی میں ایک میری لڑی بھی غائب ہوئی ہے .
زیک
زیک
صرف ایک؟ یہ تو اچھا نہیں ہوا
arifkarim
arifkarim
وہ تو لڑائی تھی La Alma
آصف اثر
آصف اثر
ایسے کاموں کے لیے سپر مین بننے کی ضرورت نہیں۔
اے خان
اے خان
کیا ہوا مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی.
آصف اثر
آصف اثر
لوگوں کی لڑیاں، کیفیت نامے اور پتا نہیں کیا کچھ غائب ہورہاہے۔ اب زیک چوں کہ جنات پر یقین نہیں رکھتے لہذاخود سپر مین بننا پڑرہاہے۔
آصف اثر
آصف اثر
ہاہاہاہا۔۔۔اب جنات اتنے بھی فارغ نہیں۔
زیک
زیک
آپ کے کہنے پر تبصرہ حذف اے خان
زیک
زیک
دعا کریں ہو سکتا ہے وہی اثر دکھائے
Top