اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
واللہ ہماری بھی یہی نہیں سمجھ میں آ رہا کہ آخر آپ کی تعارفی لڑی ہے کہاں؟
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ہاہاہاہا ۔ رات سے تعارفی لڑی والا مسئلہ حل نہیں ہو رہا ۔
آپ نے تعارفی لڑی بنائی اور وہ راتوں رات غائب ہو گئی ۔ کوئی مانے یا نہ مانے جو بھی کروا رہا ہے امریکہ ہی کروا رہا ہے :پ
Top