اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ویسے بھلائی کا بدلہ بھلائی ہی ہوتا ہے۔

اور بدلے کی طلب بندے کے بجائے اللہ سے کرنی چاہیے۔ بندے کیا بدلہ دے سکتے ہیں بھلا!!!
اکمل زیدی
اکمل زیدی
محمداحمدصاحب ۔ ۔ قادری صاحب کے دیا ہوا حوالہ کسی بھی فصیح و بلیغ رائے سے بہرحال بہتر ہے خیر وہاں اگر ملے پر بات ہے کیا ہونا چاہیے پر بات نہیں کی
محمداحمد
محمداحمد
یعنی اگر آپ کسی شریف النفس شخص کے ساتھ بھلائی کریں گے تو آپ کی وہ نیکی قبول نہیں ہوگی۔
Top