اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
الفاظ سب سے بڑا ہتھیار ہوتے ہیں کسی کا بھی خون کر سکتے ہیں اور احساس تک نہیں ہوتا۔۔۔۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
درست کہا، ہادیہ بی بی۔ میں نے بھی اپنے الفاظ سے بہتوں کا خون کیا ہے۔ شاید یہ اسی کی سزا ہے۔
یاز
یاز
یہ تو وہی بات ہوئی کہ
غصے سے ڈر نہیں لگتا صاحب، پیار سے ڈر لگتا ہے۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
مجھے اندازہ ہو رہا ہے، یاز بھائی، کہ بہت ہی واہیات باتوں میں بھی بہرحال صداقت کا ایک عنصر ہوتا ہے۔ یہ ڈائیلاگ اپنی جگہ درست ہے۔ خیر، بات کچھ زیادہ سنجیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ مٹی پاؤ!
یاز
یاز
سنجیدگی اور ہم۔۔۔۔قطبینِ مخالف ہیں بھائی۔
Top