اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
صدقے جائیں۔ ہمیں خدمت کا موقع دیں! :ڈی
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
لڑی بنا کر ٹیگ کیا جائے، یا ذاتی مکالمہ؟
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اعلیٰ کیفیت نامہ چوہدری صاحب ۔۔
ایس حساب نال تے دو ہزار صفحیاں آلی ڈائری کول رکھو فیر :پ
یوسف سلطان
یوسف سلطان
آپ بہت اچھے ہیں :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
محمد تابش صدیقی
عزت ہو یا بے عزتی۔۔۔ سر عام ہو تو دیکھنے والوں کو بھی مزا آتا ہے۔ دوسرا حصہ اور حصی بھی لیتے ہیں بقدر چسکا۔
پر شریکے نوں اگ لگ سکدی اے۔۔ ایتھے ای گھسائی جاؤ
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
فہد اشرف
فہد اشرف
جان جوکھوں والا کام ہے، کہیں آپ ہم سے تگڑے نکلے تو
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
فہد اشرف
اس تگڑے نکلنے کی خوشی میں ایک اور ہار پہن لیں گے جناب۔۔۔:پ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حیرت ہے؟ میں آپ کو شادی شدہ سمجھتا رہا۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ہاہاہا۔ لیول ہو گیا جی۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
نیرنگ خیال
ناسمجھیاں انساناں توں ہی ہوندیاں نیں۔ کوئی گل نہیں ویرا
Top