اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیا بات ہے
ظہیر عباس ورک
ظہیر عباس ورک
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغ
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
حیرت ہے کہ اقبال کا یہ شعر پہلے نظر سے نہیں گزرا یا پھر گزرا تو غور نہیں کیا۔
Top