اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ساتھ الحمدو للہ نہیں لکھا آپ نے :پ
عاطف ملک
عاطف ملک
میرا بھی اس معاملے میں یہی خیال ہے۔
لیکن آپ کو چونکہ یقین ہے،سو آپ کی بات مان لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔آپ کے لیے تالیاں :-پی
فرقان احمد
فرقان احمد
ہم سے مل لیجیے، آپ کا یقین شک میں بدل جائے گا صاحب! اور آپ خود کو ایک بار پھر 'صاحبِ مطالعہ' تصور کرنے لگ جائیں گے، آزمائش شرط ہے!
فلک شیر
فلک شیر
طنزِ خفی نہ فرمایا کریں، میرے جیسے واقعی سچ سمجھ کر دل ہی دل میں خوش ہوتے ہیں اور :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
اب آپ لوگ کیا چاہتے ہیں کہ ہم قسمیں پھانکیں؟
فلک شیر
فلک شیر
قسمیں پھانک کر کیا کریں گے، جو سب کر رہے ہیں ، وہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی گپ ہانکیں
Top