اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اسےڈی کوڈ کرنا پڑے گا یا ایسے ہی سمجھ آ جائے گی ؟؟ :پ
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کیفیت نامے پڑھتے جائیں ڈی کوڈ شوڈ کی ضرورت نہیں رہے گی۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
وہی تو پڑھ رہا ہوں ۔ جہاں کچھ پلے پڑتا ہے وہاں سمجھ بھی آ ہی جاتی ہے :)
عثمان
عثمان
موخرالذکر بھاگ دوڑ ہر لحاظ سے صحت مندانہ ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
بجا فرمایا۔
Top