واقعی۔جس جسم پہ ناز کرتے ہیں اور اکڑ کے چلتے ہیں،وقت کے ساتھ ساتھ کیسے ڈھل جاتا ہے لیکن ہم عبرت نہیں پکڑتے۔حالانکہ اپنے سامنے مثالیں دیکھتے ہیں ۔پھر اک دن خود ہی "مثال"بن جاتے ہیں۔اللہ ہم سب کو برے بڑھاپے سے پناہ دے۔ آمین!