اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ لئیق بھائی تشریف لے آئے ہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
اُمید ہے بابا ویلنٹائن کی نئی قسط کے ساتھ آمد ہوئی ہوگی۔

ہمارے لئے تو لئیق بھائی کی پروفائل شجرَ ممنوعہ بنی ہوئی ہے سو یہیں اُنہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بھائی کو آپ کے حوالے دے دے کر آنے پر مجبور کیا ہے، احمد بھائی۔ :)
Top