اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کی
باہر نہيں کچھ عقل خدا داد کی زد سے
عالم ہے غلام اس کے جلال ازلی کا
اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے
لاریب مرزا
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
غالباََ یہ اقبال کے شعر ہیں ؟؟؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی، یقیناً یہ شاعری اقبال کی ہی ہے۔ :)
خرد کے معنی اتفاقاً آج ہی معلوم پڑے تو اس مصرعے نے بہت لطف دیا۔ :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اس کا مطلب عقل ہی ہے نا ؟؟ کہیں اور مطلب تو نہیں ؟؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی بالکل درست کہا آپ نے۔
عقل، دانائی، سمجھ۔۔ یہی مطلب ہے۔ :)
Top