اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
آہممم!! ؛)
اچھی غزل ہے۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
اچھا جی؛ڈی
کیسی ہو بہنا؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بالکل بخیر!! :) آپ کیسی ہیں؟؟
ہادیہ
ہادیہ
میں بھی ٹھیک ہوں بہنا:)
یاز
یاز
جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ
سایا نہیں،، سایہ
ہادیہ
ہادیہ
اوہ۔۔سوری۔۔شکریہ۔مگر سرجی میں کوئی ہٹلر ہوں جو اتنا ڈر کر عرض کر رہے ہیں:ٖڈی
Top