اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
دراصل اینڈرائڈ میں فونٹس ڈائریکٹری سیکیورڈ ہوتی ہے، اس لئے روٹ ضروری ہے۔
کچھ موبائلز پر بغیر روٹ کیے فونٹ انسٹال ہو جاتا ہے، اس کے لیے ایک ایپ آئی فونٹ استعمال ہوتی ہے۔ اس ایپ کی انفو میں کمپیٹبل فونز کی لسٹ موجود ہے۔
متلاشی
متلاشی
کیا اس ایپ آئی فونٹ میں میں اپنا فونٹ شامل کر سکتا ہوں ؟؟؟
متلاشی
متلاشی
اور آپ نے پہلے جو حمیرا بہن والا لنک دیا تھا اس میں موبائل روٹ کرنے کا طریقہ تو نہیں بتایا گیا اس میں تو صرف اسی ایپ اآئی فونٹ کے بارے میں بتایا گیا تھا
Top