اردو محفل فورم

یاز
یاز
نجانے کیوں برادرم عارف کریم یاد آ رہے ہیں۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
یاز
یاز
ہاہاہا۔
عبدالقیوم چوہدری
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یہ تو کوئی عجیب سی چیز لگ رہی ہے :p :D
محمدظہیر
محمدظہیر
ہاہاہا
راحیل فاروق
راحیل فاروق
چوہدری صاحب، نئیں کری دیاں اس طراں دیاں گلاں۔ بندے دا کوئی پتا لگدا اے؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
لگتا ہے۔۔۔۔ سٹیٹس دیکھ کر۔۔۔ کسی 'ہشیار' محفلین نے پنگا کیا ہے :پ
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کیا خیال ہے بارہویں سالگرہ سے پہلے 5000 اراکین پورے ہونے پر مبارکباد کی لڑی نا بنائی جائے اردو محفل کے نام ؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
جہاں تک ہم نے دیکھا ہے یہ تعداد گھٹتی بڑھتی رہتی ہے۔ سعود بھائی نے غالباً کہیں واضح بھی کیا تھا کہ وقفے وقفے سے سپیم اکاؤنٹس حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اگر میں بھولتا نہیں تو یہ تعداد بارہا پانچ ہزار سے بہت اوپر بھی پہنچی ہے۔
Top