اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
پراٹھا بھی ساتھ میں
مژگان نم
مژگان نم
نہیں بس چائے اور پاپے
اے خان
اے خان
پاپوں پر گزارا مشکل ہے.
مژگان نم
مژگان نم
نہی تو
مژگان نم
مژگان نم
ویسے یہ ناشتے کی بات نہی کررہی تھی وہ تو پھر بہت تسلی سے کرتی ہوں بعد میں
اے خان
اے خان
ہم کچھ زیادہ کھاتے ہیں.
اے خان
اے خان
اچھااااااا ہم تو ناشتے کی بات کر رہے ہیں..
مژگان نم
مژگان نم
کم ہم بھی نہی کھاتے
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
لاہوری فجر کی نماز کے ساتھ ناشتہ نہیں کرتے ۔۔ بلکہ ویک اینڈز پہ تو رات کا کھانا کھانے کے کچھ دیر بعد فجر کا وقت شروع ہو جاتا ہے :پ
مژگان نم
مژگان نم
سچ ہے لیکن میری صبح تو عام دنوں میں رات 2 بجے ہی ہو جاتی ہے
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
پڑھاکو بچوں کا یہی مسئلہ ہوتا ہے
Top