اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
مزا آرہا ہے نا بہنا:ڈی
صبح سے کپڑے دھو دھو کر مت وج گئی ہے:ڈی
ہاتھ برف بنے ہوئے ہیں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
آخر کار شدید سردی آ گئی۔ :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ہاں جی، اللہ کا شکر :) :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ہادیہ، کتنے کپڑے دھو ڈالے؟ :)
زیک
زیک
کیا درجہ حرارت ہے؟
ہادیہ
ہادیہ
آپی جی آج چھٹی تھی نا تو پورے ہفتہ بھر کے کپڑے۔ اوربچوں کے تو روزانہ ہی دھونے والے ہوتے۔مگر ویک اینڈ پر ان کے بھی آج بہت زیادہ تھے ۔اور باقی سب کام بھی ویک اینڈ پر۔
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
زبردست ہادیہ، سب کام سمٹ گئے یا کچھ رہ گیا؟
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
زیک بھائی ، اس وقت تو گرمی کی جانب رواں ہے درجہ حرارت یعنی 21
پرسوں 10 تھا۔
Top