اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
کبھی تودھوپ ، کبھی ابر کی ردا مانگے
یہ کشت و غم بھی عجب موسم و ہوا مانگے
فقیر جھولی کی کلیاں لُٹانے آیا ہے ۔۔
زبردست ۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
واہ واہ !

بہت ہی اعلیٰ

لنک تو دیجے اس کا۔
محمداحمد
محمداحمد
شکریہ تابش بھائی!

ویسے میں نے اس کا مطالعہ کیا ہے لیکن منتخب اور مفرد اشعار کا لطف الگ ہے۔
Top