اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
زبردست!!!!
محمداحمد
محمداحمد
بہت شکریہ فرحت کیانی!
محمداحمد
محمداحمد
فرحت کیانی
نیرنگ خیال
فلک شیر

اب ہمیں کوئی سست نہ کہے۔ ایک ہفتے میں 49 پوسٹس داغنے والے ہیں ہم۔ :)

ہاں کوچے میں ایک آدھ کھولی ہمارے نام پر رہنے دے کبھی کبھی سستانے آ جائیں گے۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بے فکر رہیں۔ آپ کی رکنیت اعزازی کر دی جائے گی۔
محمداحمد
محمداحمد
واہ۔۔۔! زبردست! افہام و تفہیم کے اس سیاسی حل پر روح تک سرشار ہو گئی۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
دن رات سیاسی افہام و تفہیم کے مظاہرے دیکھ دیکھ کر اب اتنا تو سیکھ ہی لیا یے۔
محمداحمد
محمداحمد
برے حالات کا دیا سبق ہمیشہ کام آتا ہے۔ :) :) :)

آپ سنائیے، محفل میں آنے کی فرصت نکال ہی لی آپ نے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فرحت بہت سیاسی ہو چکی ہیں۔
Top