اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
لعل ۔۔۔۔ ہونا چاہیئے۔
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
عبدالقیوم بھائی، اگر آپ کی مراد املاء سے ہے تو "لال" (بمعنی نہایت عزیز و پیاری ہستی، فرزند وغیرہ ) درست ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
سیدہ ۔۔۔۔ لال کا ایسا برتنا حیرت انگیز ہے۔
لفظ لال کا مطلب سرخ رنگ ہوتا ہے اور نعت میں اس کا استعمال سرخ رنگ کو ظاہر کرنے کے لیے نہیں کیا گیا۔ عزیز و برخوردار کے لیے لعل لکها اور بولا جاتا ہے۔ شکریہ
Top