یاد آیا۔ آپ تو وہی ہیں جہنوں نے مجھے "شرارتی بچہ" کہا تھا۔جب میں نئی نئی یہاں آئی تھی۔ اس کے بعدآپ کو آج دیکھا ہے۔
آپ کیسے ہیں اور خیر خیریت ہے نا آپ کو دیکھا ہی نہیں دوبارہ یہاں کبھی اب۔۔؟
ہادیہ ۔۔۔۔۔۔۔ بالکل اور بھائی کو اس کا شرارتی بچہ بھی یاد ہے، در اصل آپ کے بھائی کی زندگی میں اور بھی ننھی ننھی سی بلیاں ہیں بس ان کا خیال رکھنے میں تھوڑا مصروف ہو گیا تھا، ہماری بلی کیسی ہے؟؟