آپ تردد نہ کریں گڈنے کا نہ آپ اب اتنے "اڑے" ہیں :پ
ویسے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ نین اور جو اس سے دو مرتبہ پہلے نمائندہ تصاویر رہیں خالصتاً میری ملکیت ہیں گوگل کی نہیں مطلب میری ہی تصویر سے کراپ شدہ ہیں
ہالوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں یہ جان کر افسوس ہوا کہ ہم نے انھیں گوگل زدہ جانا۔ معذرت قبولیے۔ لیکن، یہ رہے یا پہلے والے، دونوں ہی کے لیے ہم تمغہ جرات کے حصول سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں۔۔ :پ
البتہ اڑے کے بارے میں آپ کو غلط فہمی ہے۔ ہونہہ :پ