اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
قوم تو سب کی ھے ۔ ۔ عمران خان پر بھی رش ، نواز شریف پر بھی رش ۔الطف حسین پر بھی رش - مصطفیٰ کمال پر بھی رش - طاہر القادری پر بھی رش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جسے انٹرپول سے لانا تھا وہ پروٹوکول سے آ رہا ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
قوم تو سب کی ہے لیکن انصاف ہوا ہوتا تو آج یہ رش نہ ہوتا۔ یوں بھی زرداری سندھ گورنمنٹ کے پروٹوکول پر آ رہا ہے۔ سندھ گورنمنٹ نہ ہوتی تو یہ سب ممکن نہیں ہوتا۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
صحیح ۔ ۔ ۔ مگر سب کا اپنا رش رہے گا ۔ ۔ ۔ جیسے زرداری کا اپنا پروٹوکول ۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بھئی، آپ لوگ جو کچھ مرضی کہیں۔ ہم تو زرداری صاحب کی مسکراہٹ پر جان دیتے ہیں! :پی
Top