اردو محفل فورم

ایچ اے خان
ایچ اے خان
قطر کو جانے دیں۔ کیافائدہ۔ کراچی کی بات کریں
اکمل زیدی
اکمل زیدی
روندنے کا سلسله دراز ہے انکا کہیں فصلیں تو کہیں نسلیں . . .
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
بہت درست کہا اکمل بھائی
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
کم و بیش 4 ملین پاکستانی چھ امیر خلیجی ریاستوں سے رزق تلاش کر رہے ہیں اور اس رزق سے تقریباً دو کروڑ سے زائد پاکستانی بلواسطہ اور ناجانے کتنے اور بلاواسطہ مستفید ہو رہے ہیں۔ قطریوں اور دوسرے عربوں کی اس عیاشی کو ریاست کی مجبوری سمجھیے۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
اصل میں شیعوں کو ہر وہ برا لگتا ہے جسے ایران براکہے
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ایچ اے خان تمھیں صرف ایران فوبیا ھے اور کچھ نھیں ۔ ۔ ۔ کوی دلیل سے بات کرو اویویں نھیں ۔ ۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
شاباش۔ اپکی پوسٹ ہی دلیل ہے
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
اکمل زیدی
ہم ایک غریب ریاست ہیں اور ہمیں اسے تسلیم کرنا چاہیے اور اس کی غربت میں ہم سب حصہ دار ہیں۔ یہ تو آپ نے سن رکھا ہو گا کہ غریب کی جورو سب کی بھابھی ہوتی ہے۔ ریاست معاشی لحاظ سے توانا ہو جائے تو قطری چھوڑ امریکیوں کی بھی جرات نہیں ہوگی ادھر منہ کرنے کی۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
یہ سب فضول باتیں ہم اپنے محبوب لوگوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے
اکمل زیدی
اکمل زیدی
رومانہ چوہدری ھم سب چنے کی بات کر رہے تھے آپ نے چاول کی شروع کردی ۔ ۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ایچ اے خان میری پوسٹ کہ دلیل بنانا اس بات کی بھی دلیل ھے کے میں نے فوبیا والی بات صحیح کی تھی ۔۔۔۔۔ :)
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
اگر چنوں کی بربادی کی وجہ سمجھ میں ہوتی تو بات کی ہی نا جاتی۔ شکریہ
ایچ اے خان
ایچ اے خان
اکمل خوش رہو۔ او کراچی میں ملتے ہیں انشاءاللہ ۔ اب مکرنا نہیں۔ کہو تو مسجد خیرالعمل میں مل لیں۔میں بھی شعیان علی ہوں
Top