اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کہیڑیاں جلوسیاں ؟
محمداحمد
محمداحمد
8 ربیع الاول کا جلوس!
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
12 ربیع الاول سے متعلقہ ہیں یا کچھ اور ؟
محمداحمد
محمداحمد
12 ربیع الاول والے اب شروع ہوں گے۔ :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
میرا خیال ہے وہ ایک آدھ رات پہلے ہی شروع ہوتے ہیں اور صرف 12 تاریخ کو ہی شروع ہو کر ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
جی ایسا ہی ہے.

یکم ربیع الاول کو ہوتا ہے. پھر گیارہ کو.

زیادہ اہتمام بارہ کو ہوتا ہے.
arifkarim
arifkarim
اسلامی جلوس زندہ باد
اے خان
اے خان
کیا جلوس نکالنے میں اجر ملتا ہے.
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اے۔خان اجر نیت پر ہو تا ہے ۔ ۔ چاہے وہ جلوس ہو یا کچھ بھی۔ ۔ ۔
Top