اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
تابش بھا ئی دوسرے مصرع کی تشریح کردیں پلیز ۔۔۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اس شعر کا مطلب یوں ہے کہ میری پراگندہ و فرسودہ فکر میں روشنی ترے قرآن کی بدولت آئی ہے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
منت کش کا مطلب احسان مند
Top