اردو محفل فورم

ابن توقیر
ابن توقیر
المیہ یہ بھی ہے کہ ہمارے فوڈ اتھارٹیز چھوٹے دکانداروں پر تو گرفت رکھتی ہیں پر بڑے مگرمچھوں یعنی جڑ کو کھلا چھوڑ دیتی ہیں۔ان معاملات میں تو معمولی سے بھی گنجائش نہیں ملنی چاہیے۔
Top