میں ٹهنڈے پانی سے نہاتا ہوں اور وہ بهی روزانہ۔۔ اور دل لگی، بهولنا تو درکنار ۔۔ دن بدن بڑھتی چلی جارہی ہے۔ ٹرائی کریں
جنهیں سینے میں دل کی موجودگی کا احساس ہارٹ اٹیک وغیرہ سے پتا لگے، انهیں دل لگی پر جرمانوں کی ہی سوجهتی ہے۔۔:پ