اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
تبدیلی کی ضرورت تھی اور وہ مل گئی ہے
زیک
زیک
سپرمون کو اردو میں کیا چاندِ اعظم کہیں گے؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
چاند سنسکرت سے آیا ہے. عربی لفظ کے ساتھ مرکب نہیں بن سکتا.
بڑا چاند ہی کہہ لیں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا!! ہماری نظروں سے ابھی تک ایک بھی شعر نہیں گزرا سپر مون پہ.. لگتا ہے کہ ساری شاعری تابش بھائی نے ہی پڑھ لی :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ٹوئٹر پر کامل چاند کا ٹرینڈ بنا ہوا ہے
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آپ کی فرینڈ لسٹ میں شاعری کے شوقین کم ہوں گے. :D
زیک
زیک
"بڑا" میں وہ بات نہیں جو سپر میں ہے
Top