اردو محفل فورم

کعنان
کعنان
شکر ہے میری خان پارٹنر کو پشتو نہیں آتی۔
زیک
زیک
اتنا مشکل نہیں ہے بس پاکستان چھوڑنا پڑے گا۔

نوٹ: یاد رہے کہ یہ اردو محفل ہے۔ کیا آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو نائکن کے فورم پر جا کر کینن کی تعریفیں اور نائکن کی خامیاں گنواتے ہیں؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
پھر تو آپ کے اسٹیٹس بھی اردو میں نہیں ہونے چاہیئں.. کیوں لکھتے ہیں اردو آپ؟؟
ابن توقیر
ابن توقیر
میری تو دعا ہے کہ اللہ آپ کو ایک عدد فارسی فورم کی ملکیت بھی عطا فرمائے جہاں فارسی زبان و ادب سے محبت رکھنے والے آپ کے علم و تجربے سے مستفید ہوسکیں۔آمین
سمائلس
Top