اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
مبارک باد قبول کریں۔
مریم افتخار
مریم افتخار
الحمدللہ!!
اے خان
اے خان
الحمدللہ!اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو لمبی اور صحت مند زندگی دیں ،آمین
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ۔

اللہ بھرپور صحت دے آپ کے والدِ گرامی کو۔ آمین
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ما شا ء اللہ ۔۔ اللہ انہیں صحت اور تندرستی عطا فر مائے ۔ آمین
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے.. :)
والدین کو ذرا سا کچھ ہو جائے تو جان پر بن آتی ہے. :) :)
ابن توقیر
ابن توقیر
شکر :الحمداللہ۔
جاسمن
جاسمن
اللہ کا شکر ہے۔ میں نے بھی دعا کی تھی۔
Top