یہ درست ہے کہ مکہ اور مدینہ کے شہری عرب کے بدو نہ تھے۔ لیکن اس زمانے کی شہری اور دیہی زندگی میں فرق اس طرح وسیع نہیں جس طرح عہد جدید کی شہری اور دیہی زندگی میں رہا ہے۔