اردو محفل فورم

ابن توقیر
ابن توقیر
اب تو جی مشکل ہی ہے کہ چائے والا خود بھی تعلیمی آفر قبول کرے۔اب تو ماڈلنگ یا ہیروگیری سے کم قبول نہیں۔سمائلس
ہادیہ
ہادیہ
معاملہ کیا ہے مجھے بھی بتا دیں۔۔۔ کل سے سب چائے چائے والا کہہ کر سٹیٹس پوسٹ کر رہے ہیں۔۔۔۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
سر ورق پر ایک لڑی ہے وہ دیکھ لیں۔ :)
Top