اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
جرنیلوں کے جوتے پالش کر کے وزیر اعظم واپس جرنیلوں کو الٹی میٹم دیں گے؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
پازیٹو خبر ہے لیکن مشتبہ سی ہے
arifkarim
arifkarim
اپوزیشن نے بھی حکومت کو الٹی میٹم دے دیا ہے
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کیا الٹی کی ہے اپوزیشن نے ؟
arifkarim
arifkarim
30 اکتوبر کو نواز شریف کی حکومت بند کر دینے کا الٹی میٹم
arifkarim
arifkarim
زیک لو کر لو گل۔ خوامخواہ کی مبارکیں واپس لیں
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
سویلین سپرمیسی کا وقت ابھی نہیں آیا
arifkarim
arifkarim
بھارت میں اوّل دن سے افواج سویلین قیادت کے نیچے ہے۔ اسی لئے پاکستان نے بھارت سے تین جنگیں ہاری ہیں
Top