نہیں صادق آباد جانے پہ یہ شعر یاد آیا ہے۔ لاہور میں تو پھر بھی بارش اپنی جھلک دکھا جاتی ہے۔ صادق آبادیوں کو تو اب بارش کا ذائقہ بھولتا ہی جا رہا ہے۔