جتنا جھوٹ اس سوال کے جواب میں بولا جاتا ہے، شاید ہی کوئی اور سوال ہو۔ رسمی سوال جواب بن کر رہ گیا ہے۔ بعض اوقات تو لوگ اور سناؤ کہہ کر اگلی کوئی بات شروع کر دیتے ہیں، اگلے کا جواب سنے بغیر۔