اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
سمجھ ہی نہیں آئی۔۔اوکھی شاعری
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاعر کو فالج ہوگیا ہے۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
خدا کا خو ف کریں سرجی۔
کیوں فالج کیوں ہونا۔۔۔
سمجھ مجھے نہیں آئی اور آپ ایویں شاعر کو کوس رہے ہیں:ڈی
Top