اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ کیسی ڈیوٹی ہے؟
زیک
زیک
کسی مقدمے کی jury میں
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اوہ اچھا۔ جیسا کہ 12 اینگری مین میں ہوا تھا۔
زیک
زیک
ابھی تک تو انتظار ہی ہو رہا ہے اینگری ہونے کی نوبت نہیں آئی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
مقدمے کی جیوری!! ایکسائٹنگ! کتنا تھرل ہو گا جب آپ کہیں گے۔ "ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ فلاں فلاں کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے۔ "
زیک
زیک
سزا جج دیتا ہے جیوری صرف یہ فیصلہ کرتی ہے کہ ملزم مجرم ہے یا نہیں۔ قتل کے مقدمے کا چانس بہت کم ہے۔ ویسے بھی میں سزائے موت کے خلاف ہوں
زیک
زیک
مقدمہ ضروری نہیں کہ فوجداری ہو سول بھی ہو سکتا ہے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہم بھی بہت خلاف ہیں سزائے موت کے.. لیکن بہت برے لوگوں کو تو دینی چاہیے۔
Top