اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
کیا ضروری ہے باخبر ٹھہریں.... آگہی بھی عذاب ہوتی ہے...
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جو میرے ہوش اڑا دے حواس گم کر دے
خدا پناہ کہ وہ آگہی قبول نہیں
Top