جی الحمد للہ خیر خیریت ہے. گھر تو خیر ہم پکے پکے آگئے ہیں.... بس کہنے کو کچھ ہے نہیں تو کیا کہوں...؟؟
اتنے خوش نہ ہوں کہ پکے پکے آ گئے ہیں۔ جب تک زندگی ہے تب تک روزگار کے سلسلے میں مختلف جگہوں پر عارضی قیام چلتے رہتے ہیں۔